معزز کلائنٹس،
ہم آپ کو خوشخبری دینا چاہتے ہیں کہ ہم نے 115% ڈپازٹ بونس کی شرائط و ضوابط کی تجدید کی ہے۔ اس سے قبل، آپ اپنے ایک ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر زیادہ سے زیادہ بونس 10,000 USD اور تمام ٹریڈنگ اکاؤنٹس پر 20,000 USD وصول کر سکتے تھے۔ لیکن اب اس حد میں اضافہ کر دیا گیا ہے! اب آپ اپنے ایک یا تمام ٹریڈنگ اکاؤنٹس پر 40,000 USD تک کا بونس حاصل کر سکتے ہیں۔
اس بونس کے بارے میں تفصیلی معلومات یہاں موجود ہیں۔
نیک تمنّاؤں کے ساتھ، JustMarkets ٹیم