Jul 4

11 مئی کو ہونے والا تکنیکی کام

معزز کلائنٹس،

JustMarkets ٹیم آپ کو مطلع کرنا چاہتی ہے کہ 11 مئی 2019 کو دن 09:00 بچے سے سہ پہر 17:00 بجے (GMT+3) تک کچھ تکنیکی کام کیا جائے گا۔ جس کے باعث سائٹ تک رسائی محدود ہو سکتی ہے۔

نیک تمناؤں کے ساتھ،
JustMarkets ٹیم

This site is registered on wpml.org as a development site. Switch to a production site key to remove this banner.