عزیز کلائنٹ،
ہم اپنے کلائنٹس کی ٹریڈنگ ٹول کِٹ میں مستقل بنیادوں پر اضافہ کر رہے ہیں اور ہماری ٹیم یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی خوشی محسوس کر رہی ہے کہ اسٹاک اور شیئرز کے دل دادہ تمام افراد کو اب بالکل نئے ٹریڈنگ سمبلز پر مزید منافع کمانے کا موقع حاصل ہے!
نئے شامل کردہ سِمبلز کی مکمل فہرست درج ذیل ہے:
- Virgin Galactic Holdings Inc (SPCE);
- Robinhood Markets Inc (HOOD);
- Uber Technologies Inc (UBER);
- Snap Inc - A (SNAP);
- Marvell Technology Group Ltd (MRVL);
- Activision Blizzard Inc (ATVI);
- Starbucks Corp (SBUX);
- Electronic Arts Inc (EA);
- Nike Inc (NKE);
- NVIDIA Corp (NVDA).
ہم انتہائی پُراعتماد ہیں کہ یہ ہاٹ ٹین (Hot Ten) ہمارے کلائنٹس کے لیے ٹریڈنگ کی مزید سہولیات فراہم کرنے کے سلسلے میں دستیاب اثاثہ جات کے پہلے سے موجود پُول میں بہترین اضافہ ہو گا۔ ان پوزیشنز کے حوالے سے مارکیٹ کے اُتار چڑھاؤ کا اندازہ لگانے کے لیے تازہ ترین خبریں دیکھیں، اور نئے آنے والے اسٹاکس کے لیے ہمارے ساتھ جُڑے رہیں!